راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی ڈیف ویلفیئر ایسوسی ایشن نے قوت سماعت سے محروم افراد میں راشن تقسیم کیا اور ڈنر کا اہتمام کیا۔ چیئرمین سرفراز احمد، عبدالستار، کامل اختر 22نمبر، محمد شعیب، ملک غلام مصطفیٰ گوگا‘ مسٹر شہروز اور محمد وقاص نے معاونت کی۔ مخیر افراد گلفام، سلیمان بٹ، یاسر، عمر، شاہزیب، عثمان اور مسٹر وسیم سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ چیئرمین سرفراز احمد نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا بہت اجرہے۔
اسلام آباد چیف جسٹس یحی آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ڈیجیٹل اصلاحات کا مقصد انصاف کی بروقت فراہمی ہے...
اسلام آ باد پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس،گریڈ 21 افسر سعید رمضان اور گریڈ 20 کے شان الحق پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 66 پیسے سستا، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے 3دن کیلئے پیٹرولیم...
اسلام آباد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس...
کراچیپاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار 308 نئے کینسر کیسز،1 لاکھ 19 ہزار 742اموات ،چھاتی کا کینسر پاکستان میں...
کراچی قرآن مجید، دعا اور کینسر سے شفا کی گواہیاں؛ روحانی سکون کے فوائد اور سائنسی شواہد کی حدود، ونیزہ ...
ماسکو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ روس ،امریکا سمیت دنیا بھر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہسٹیٹ بینک قرضوں کی منظوری اور ادائیگی کے عمل کو مزید آسان بنائے...