راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے 45ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہے کہ مثبت سوچ، اتحاد کے فروغ، اسلامی تہذیب کی تلقین، اچھے معاشرے اور اچھے نظام کی طرف رہنمائی جاری ہے۔ عوام کو منظم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ہمارے اسلاف نے اخلاص کے ساتھ سنگ ہائے میل تعمیر کئے ہیں جو روشنی کے مینار ہیں۔ ہم آنیوالی نسلوں کیلئے ایک روشن مستقبل کے نقیب ہیں۔
اسلام آباد چیف جسٹس یحی آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ڈیجیٹل اصلاحات کا مقصد انصاف کی بروقت فراہمی ہے...
اسلام آ باد پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس،گریڈ 21 افسر سعید رمضان اور گریڈ 20 کے شان الحق پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 66 پیسے سستا، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے 3دن کیلئے پیٹرولیم...
اسلام آباد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس...
کراچیپاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار 308 نئے کینسر کیسز،1 لاکھ 19 ہزار 742اموات ،چھاتی کا کینسر پاکستان میں...
کراچی قرآن مجید، دعا اور کینسر سے شفا کی گواہیاں؛ روحانی سکون کے فوائد اور سائنسی شواہد کی حدود، ونیزہ ...
ماسکو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ روس ،امریکا سمیت دنیا بھر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہسٹیٹ بینک قرضوں کی منظوری اور ادائیگی کے عمل کو مزید آسان بنائے...