اسلام آباد (جنگ نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر مسیحی راہنما راشد چوھان اور بھائی پر منشیات اور شراب فروشوں کے حملے میں انکے بھائی پرنس طارق شدید زخمی ہوگئے۔ پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سبط الحیدر بخاری، ایم پی اے نرگس فیض ملک،ایم این اے نوید جیوا، شکیل عباسی،عتیق الرحمٰن صدیقی،یعقوب بلوچ ایڈووکیٹ،طارق غوری، سہیل رومی اور دیگرنے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ راشد چو ہان نے حکام سے جی ایٹ کے رہائشی ملزموں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد کراچی سیمت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کیلئے فیول پرائس...
اسلام آباد پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
اسلام آباد وفاقی زیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب منتقل...
کراچی میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی آئینی...