اسلام آباد (نیوز رپورٹر‘ خصوصی نامہ نگار) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد فلسطین میں جاری مظالم، حماس رہنماء اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹوں‘ پوتوں سمیت دیگر شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ صیہونی ذہنی طور پر شکست کھا چکے ہیں۔
اسلام آباد چیف جسٹس یحی آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ڈیجیٹل اصلاحات کا مقصد انصاف کی بروقت فراہمی ہے...
اسلام آ باد پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس،گریڈ 21 افسر سعید رمضان اور گریڈ 20 کے شان الحق پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 66 پیسے سستا، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے 3دن کیلئے پیٹرولیم...
اسلام آباد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس...
کراچیپاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار 308 نئے کینسر کیسز،1 لاکھ 19 ہزار 742اموات ،چھاتی کا کینسر پاکستان میں...
کراچی قرآن مجید، دعا اور کینسر سے شفا کی گواہیاں؛ روحانی سکون کے فوائد اور سائنسی شواہد کی حدود، ونیزہ ...
ماسکو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ روس ،امریکا سمیت دنیا بھر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہسٹیٹ بینک قرضوں کی منظوری اور ادائیگی کے عمل کو مزید آسان بنائے...