سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔سغیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر بالرات میں پیش آیا جہاں سونے کی کان گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کان گرنے کا واقعہ زیر زمین پتھر سرکنے کے سبب پیش آیا اور حادثے کے وقت کان میں 31کے قریب مزدور کام کر رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے 29افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا جبکہ ایک شخص کو چار گھنٹے کی محنت کے بعد زخمی حالت میں ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی کان وکٹری منرلز نامی کمپنی کی ملکیت ہے، جنہوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں ایک 37سالہ شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...