قومی اسمبلی کا تیسرااجلاس15اپریل کو طلب

14 اپریل ، 2024

اسلام آباد( پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس15اپریل2024کو شام5بجے پار لیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اسپیکر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل54کی شق3کے تحت حاصل اختیارات کو بروئیکار لاتے ہوئے کیا۔ قومی اسمبلی کا موجودہ یہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا تیسرا اجلاس ہو گا۔