وحشیانہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
14 اپریل ، 2024
کہیں ہیں جان کے دشمن لُٹیرے
کہیں سرگرم ہے تخریب کاری
تواتر سے دکھائی دے رہا ہے
اجل کا وحشیانہ رقص جاری