اسلام آباد ( آن لائن ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول‘اب 16کی بجائے 18اپریل کو ہوگا ‘نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے صدر کے خطاب کے موقع پر احتجاج کی منصوبہ بندی کر لی۔ جبکہ حکومتی اراکین خصوصاً پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی اپوزیشن کو بھرپور جواب دینے کے لئے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میںگلگت بلتستان ،آزاد کشمیر کے وزرائے اعظم‘چاروں صوبوں کے وزراعلیٰ ،گورنرز سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے ۔
راولپنڈی عمران خان سے ملاقات کے لئے پی ٹی آئی کاکوئی رہنمایا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچ سکا،اڈیالہ جیل...
نئی دلی امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ہندو انتہا پسند گروپ، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے...
نئی دلی بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کے لیے شہریت کے قواعد...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
اسلام آباد روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے تصدیق کی ہے کہ بوشہر جوہری پلانٹ پر کوئی پابندیاں عائد نہیں ہیں...