اسلام آباد ( آن لائن ) جڑواں شہروں کے نانبائیوں نے روٹی کی قیمتوں میں کمی سے انکار کردیا، حکومت گیس اور بجلی کے نرخوں میں کمی کرے اسکے بعد روٹی کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔ پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں 500 روپے فی 20 کلو گرام کمی کے باوجود روٹی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ہے اور روٹی 20 روپے جبکہ نان 25 روپے کا فروخت ہورہا ہے نانبائیوں کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے اس وقت روٹی کی قیمتوں میں کمی کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں ہے جب تک حکومت گیس اور بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کرے اس وقت تک ہم روٹی کی قیمتوں میں کمی نہیں کریں گے نانبائیوں کے مطابق اگر حکومت نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کیلئے دبائو ڈالنے کی کوشش کی تھی تو پھر ہڑتالوں اور احتجان کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...