کراچی (افضل ندیم ڈوگر) اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد کراچی کیلئے ترکش ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس چلی گئی تھی جبکہ اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازوں نے طویل ترین روٹ اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ٹی کے 708 کو عراق کی فضائی حدود سے واپس استنبول بلوایا گیا۔ یہ پرواز اتوار کی دوپہر طویل راستے سے ری شیڈول کی گئی کراچی سے ترکش ایئر کی پرواز پی کے 709 کی کراچی سے اسلام آباد، تاجکستان، ترکمانستان، آذربائیجان جارجیا کے راستے آپریٹ کی گئی۔ ترکش ایئر کی پروازیں اسلام آباد، لاہور، بنگلہ دیش، تھائی لینڈاور بھارت کیلئے بھی تاجکستان ترکمانستان کا طویل ترین روٹ اپنا رہی ہیں۔ ایران کے اسرائیل پر حملے کی وجہ سے ترکش ایئر کا فلائٹ اپریشن درہم برہم ہوا اور بھارت، بنگلہ دیش، ایران، عراق، چین اور کئی ملکوں کی پروازیں درمیان راستے سے واپس ہوئیں۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...