قلات( این این آئی) قلات میں لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو اے ٹی ایف اہلکاروں اور ایک لیویز اہلکار سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے لیویز حکام کے مطابق قلات کے علا قے میلبی میں ڈاکو چرواہے سے ریوڑ چھین کر لے جارہے تھے کہ لیویز نے فوری طورپر کا رروائی عمل میں لائی جس پر لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو وں کی فائرنگ سے دواے ٹی ایف اہلکار اور ایک لیویز اہلکار سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ شہری محمد داوٴد زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہارگیا زخمیوں میں لیویز اہلکار ذولفقار اور اے ٹی ایف کے دو اہلکار احمد خان اور سرفراز شامل ہیں ۔ لیویز نے لاشوں اور زخمی کو فوری طوپرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں...
کوئٹہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے عوامی نیشنل پارٹی کے احتجاج کو روکنے اور گرینڈ...
کوئٹہجمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین و سابق سینیٹر رضا محمد رضا کی قیادت میں وفد نے ہزارہ...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمٰن کی حالیہ تقریر...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے گرینڈ الائنس کے ملازمین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور اسے بامقصد...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے کنوینر اور رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا قاری مہراللہ نے کہا ہے کہ...