کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) سینئر سیاست دان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی بند کریں ، اس سال ملک بھر میں گندم کی فصل وافر مقدار میں کاشت کی گئی جب کے ہمارے پاس یہاں گندم کٹائی کے مراحل میں اور سنہرے دانوں میں تھی عین اسوقت کراچی پورٹ پر گندم کے جہاز اتارے جارہے تھے اس وقت ملک بھر کی منڈیوں میں گندم کے ریٹ گرتے جا رہے ہیں اور اب کہا جارہا ہے حکومت کے پاس گندم خریداری کے پیسے نہیں۔ اس وقت مارکیٹ میں کسانوں سے گندم اونے پونے داموں خریدی جارہی ہے مہنگے ڈیزل بلیک میں خریدی کھاد اور مہنگی بجلی سے سیراب کر کے اگائی گئی گندم کو سستے داموں خریدا جارہا ہے کسان جو 60 فیصد طبقے پر مشتمل ہیں ان کے کمر توڑ دی ہے ملک میں خوشحالی کیسے ممکن ہے۔ حکومت کسانوں کے ساتھ تعاون کرے جس ریٹ کا اعلان کیا ہے اس پرکسانوں سے گندم کی خریداری کرے۔
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جمعہ سے برطانیہ میں شروع ہورہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل ایونٹ کے...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے وفاقی اور صوبائی حکومت سے...
کوئٹہپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی غیراعلانیہ...
اسلام آباد پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق، پاکستانی عوام چھ سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں،...
اسلام آباد وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے...
کراچی ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات،عام طور پر فوجی آپریشنز کی...
کراچی ورلڈ بینک نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکاثابت ہور ہی...
اسلام آباد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف ڈیفنس فورسز سے ترکیہ بری...