کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم کی خرابی کی وجہ سے آج بھی فلائٹ شیڈول متاثر ہے گلگت کے لیے پی آئی اے کی آج بھی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد گلگت کے مابین پی آئی اے کی اپ اینڈ ڈاون کی پروازیں منسوخ کی گئیں۔
کوئٹہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے گرینڈ الائنس کے ملازمین پر لاٹھی چارج، تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ میں صوبائی بجٹ اجلاس کے موقع پر سرکاری...
کراچی فیڈرل سروسز ٹریبیونل نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے 49نوکری سے برخاست اہلکار جن میں 6 انسپیکٹرز، 13سب...
پنجگور چھ سال بعد ایشاء ائیر لائن نے پنجگور کیلئے اپنی فضائی پروزیں چلانے کا عندیہ دے دیا ہے ۔فضائی سروس کی...
کوئٹہ/اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کی...
اسلام آباد/کوئٹہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے سینیٹ میں بجٹ پر بحث...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گرینڈ الائنس کے ملازمین...