نئی دہلی (کے پی آئی )بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت اپنے کسی بھی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی،عوام الفاظ سے گمراہ نہ ہوں اور آئندہ لوک سبھا انتخابات میں تبدیلی کے لیے ووٹ دیں۔ پرینکا گانڈھی نے اتراکھنڈ کے علاقے رام نگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کھوکھلی بیان بازی کی بنیاد پر نہیں بلکہ حقیقی مسائل پر لڑے جائیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتخابی تقریروں میں استعمال ہونے والے الفاظ سے گمراہ نہ ہوں۔ اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو ایمانداری سے اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیے کہ کیا مودی حکومت کے 10سالہ دور میں آپ کی زندگی میں واقعی کوئی مثبت تبدیلی آئی ہے؟
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جمعہ سے برطانیہ میں شروع ہورہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل ایونٹ کے...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے وفاقی اور صوبائی حکومت سے...
کوئٹہپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی غیراعلانیہ...
اسلام آباد پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق، پاکستانی عوام چھ سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں،...
اسلام آباد وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے...
کراچی ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات،عام طور پر فوجی آپریشنز کی...
کراچی ورلڈ بینک نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکاثابت ہور ہی...
اسلام آباد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف ڈیفنس فورسز سے ترکیہ بری...