کوئٹہ(این این آئی )جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کے خلاف موثر احتجاجی تحریک شروع کررہی ہے اس سلسلے میں پہلا جلسہ20 اپریل کو پشین میںہوگاہر عہدیدار قائد جمعیت کا پیغام کارکنوں تک پہنچائے دریں اثناء انہوں نے قلعہ عبداللہ میں ضلعی مجلس عمومی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قلعہ عبداللہ جمعیت کاگڑھ ہے جمعیت کی کامیابی یقینی ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ کارکن اپنا ووٹ کاسٹ کریں تو جمعیت بڑے مارجن سے جیتےگی۔
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جمعہ سے برطانیہ میں شروع ہورہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل ایونٹ کے...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے وفاقی اور صوبائی حکومت سے...
کوئٹہپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی غیراعلانیہ...
اسلام آباد پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق، پاکستانی عوام چھ سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں،...
اسلام آباد وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے...
کراچی ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات،عام طور پر فوجی آپریشنز کی...
کراچی ورلڈ بینک نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکاثابت ہور ہی...
اسلام آباد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف ڈیفنس فورسز سے ترکیہ بری...