نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی نشریاتی ادارے نے دنیا کےطاقتورترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میںامریکا سرفہرست جبکہ چین دوسرے ‘روس تیسرے ‘جرمنی چوتھے اور برطانیہ پانچویں نمبر پر ہے ۔یہ فہرست ملکی قیادت ‘ معاشی ‘سیاسی اثرورسوخ ‘طاقتورفوج اور عالمی اتحادوں کے ساتھ مضبوط وابستگی کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے ۔اس لسٹ میں جنوبی کوریا6‘فرانس 7‘ جاپان 8‘ سعودی عرب 9جبکہ متحدہ عرب امارات 10ویں نمبر پر براجمان ہے ۔فہرست کے مطابق اسرائیل کو دنیا کا 11واں‘بھارت کو 12واں ‘کینیڈا 13واں‘یوکرین 14‘ترکی 15‘اٹلی 16‘آسٹریلیا 17‘ایران 18‘برازیل 19اور اسپین کو 20واں طاقتور ترین ملک قراردیاگیاہے ۔رپورٹ کے مطابق مارچ 2024ءتک امریکا کی جی ڈی پی 27.97ٹریلین ڈالر ہے جبکہ چین کی 18.56‘ روس 1.90‘جرمنی 4.70‘برطانیہ کی 3.59 ٹریلین ڈالر ہے ۔اسرائیل کی جی ڈی پی 522ارب ڈالر اور فی کس آمدنی ساڑھے 49ہزار ڈالر جبکہ انڈیا کی جی ڈی پی 3.39ٹریلین ڈالر اور فی کس آمدنی8379ڈالر ہے ۔طاقتورترین ممالک کی فہرست میں389ارب ڈالر جی ڈی پی اور 18075ڈالر فی کس آمدنی کے ساتھ 18ویں نمبر پر ایران براجمان ہے ۔فہرست میں بنگلہ دیش 40ویں نمبر پر ہے جس کی جی ڈی پی 460ارب ڈالر اور فی کس آمدنی 7395ڈالر ہے ۔ سری لنکا 53درجے پر ہے ۔اس کی جی ڈی پی 74.4ارب ڈالر جبکہ فی کس آمدنی 14405ڈالر ہے ۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو زمنگل طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی...
لاہور تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کے شہروں کی ماسٹر پلاننگ، لینڈ یوز رولز پلاننگ کرنے کیلئے ایک نئی اتھارٹی...
پشاورنیب خیبر پختونخوانے ادویات سکینڈل کی انکوائری مکمل کرکے کیس کو تفتیش میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے...
اسلام آباد ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے پیر کے روز چینی کی قیمتوں میں اضافے کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں اہم تقرر وتبادلے ، وزیر اعظم کے سیکرٹری اور پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے...
اسلام آبادڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہری جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا،اوول آفس میں سابق امریکی صدور...
اسلام آ باد چینی کی برآ مدات صفحکوبریک لگتےہی افغانستان کےلیےپاکستانی برآمدات میں بھی کمی ہوگئی۔فروری...
اسلام آباد رائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پیر کے روز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے 51 سے 100...