لاہور(اپنے نامہ نگار سے) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔13 اپریل 2024تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 535,940 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ اپریل سے 13اپریل تک 8581 افغان شہریوں میں 3127مرد، 1972خواتین اور 3482 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ افغانستان روانگی کے لیے 287گاڑیوں میں 310خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔
کراچی سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچویں سندھ ڈیفرینٹلی ایبلڈ اسکاؤٹس اگنوری کا آغاز...
کراچی انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، چیئرمین سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ،...
ٹوکیو چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم...
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت نے جمعرات کے روز اپوزیشن ڈیموکریٹس کی اس کوشش کو ناکام بنا...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسیکریٹریٹ گروپ، گریڈ 22کے افسر محمد اسلم غوری کو وفاقی سیکریٹری وزارت قومی صحت...
کراچیسندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عبوری لائسنس جاری،جامعہ جناح...
کراچی ایک برس سے انصاف کے حصول کے لیے سرگرداں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے اسلام...
کراچی عارف حبیب کارپوریشن کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی بحالی کا پلان، فلیٹ 60طیاروں تک...