اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان کے وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ مستند ہے نہ قابل بھروسہ۔ فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا، دھرنے کے دو اہم کردار جنرل (ر) فیض حمید اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے۔ کمیشن کے سامنے آخر مجھ جیسے سیاسی ورکر ہی پیش ہوئے۔ تاہم بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میں نے پیش ہو کر غلطی کی، مجھے پیش نہیں ہونا چاہئے تھا۔ خواجہ آصف نے یہ بات ایک ٹی وی انٹرویو میں کہی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کل آصفہ بھٹو کو پارلیمنٹ میں گالیاں دی گئیں جس پر مجھے شدید دُکھ ہوا۔
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو نشانہ بناتے ہوئے پابندیوں کے ایک نئے مرحلے پر عمل درآمد کر دیا ہے، یہ...
کراچی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی...
اسلام آباد پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پانچ سالہ نئی آٹو سیکٹر پالیسی متعارف کروانے پر اتفاق کر لیا...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زمین کے...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...