راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 2افراد جان کی بازی ہارگئے ۔تھانہ ریس کورس کے علاقہ مصریال روڈ پر زیرتعمیر عمارت کے انڈر گراؤنڈ واٹرٹینک سے ایک شخص کی لاش ملی۔سب انسپکٹر عدیل نے بتایا کہ مرنے والے شخص کی شناخت 45سالہ شفقت عباسی کے نام سے ہوئی جو نشے کاعادی تھا۔ادھر تھانہ وارث خان کے علاقہ میں لیاقت باغ میٹروسٹیشن کے نیچے بدھ کی صبح ایک شخص مردہ حالت میں پایاگیا ۔پولیس کے مطابق اس کی شناخت عامر مسیح کے نام سے ہوئی جو ضلع کچہری میں منشی تھا ۔پولیس کاکہناہے کہ اس کی موت بظاہر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی ۔
راولپنڈی پنجاب پولیس کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری ہے...
کلرسیداں پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ میں نے سیاست ترک کرکے خود کو یتیم بچوں کی خدمت کے لئے...
اسلام آباد پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے کہا ہے کہ ثقافتوں کے درمیان روابط قائم کرنے میں سینما کا...
راولپنڈی پنجاب دھی رانی پروگرام فیز2 میں 97 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں ۔صوبائی وزرا ءسہیل شوکت بٹ اور...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں ریڈ سگنل توڑنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا۔ٹریفک کنجیشن...
راولپنڈی تھانہ مندرہ کے علاقہ میں 7سالہ بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگالیاگیا۔ایسٹر کے موقع پر کمسن بچی کو اغواء...
کلر سیداں کلر سیداں میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے بنیادی مراکز صحت کی نجکاری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے...
اسلام آباد 25 اپریل سے 27 اپریل تک تبلیغی اجتماع ابوالقاسم تبلیغی مرکز، سری نگر ہائی وے پر منعقد ہوگا۔ اس...