راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نوجوان کو اغواء کرنے والے 3ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ سول لائنز پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی تھی کہ اس کے 20سالہ بیٹے سلیمان کو نامعلوم اشخاص نے اغواء کیا اور اس سے رقم چھین لی۔پولیس نے 3ملزمان فیصل شہزاد،عامر اسلام اور عبد الحمید کوگرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے چھینی گئی رقم 2لاکھ روپے، 2موبائل فون اور2موٹر سائیکل برآمد کرلئے ۔
راولپنڈیہائر ایجوکیشن پنجاب نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر کالج برانچ کے جنرل کیڈر کے12مرد لیکچرار...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 9ملزمان گرفتار کر کے1کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 146.4 کلو گرام منشیات...
پنڈی گھیب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں جمہوریت کے...
اسلام آبادعدالت عظمیٰ نے تلہ گنگ میں گیارہ سال قبل ہونے والے قتل کے مقدمہ کے ملزم محمد جاوید کی عمر قید کی...
اسلام آ باد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں پبلک...
اسلام آباد اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو سربمہر ، دو کو...
اسلام آباد خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ کشمیر ہائی وے پر نا معلوم لڑکاحادثہ میں شدید زخمی ہو...
سکردو کمشنر بلتستان کمال خان نے ریجنل ہسپتال سکردو کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ایم ایس ڈاکٹر اشرف کے ہمراہ...