کراچی( نمائندہ جنگ)دھماکے میں شہید سیکیورٹی گارڈ نور محمد کے بھائی راہب علی نے جناح اسپتال کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسکے بھائی روزگار کے لیے کراچی آئے تھے ۔ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے ۔ہم سانگھڑ میں رہتے ہیں مقتول نور محمد ایک ہی بچہ ہے جس کی چند روز قبل ولادت ہوئی ہے۔اس نے بتایا کہ نور محمد عید پر بھی گھر نہیں گیا تھا اور غیرملکیوں کے ساتھ دو سال سے ملازمت کررہا تھا۔اس نے بتایا کہ مجھے واقعہ کی اطلاع فون کے ذریعے ملی ۔ میں بھی کراچی میں سیکیورٹی کمپنی میں کام کرتا ہوں۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...