کراچی( نمائندہ جنگ )ملیر میں غیرملکیوں کی سیکیورٹی میں پولیس کی بڑی نااہلی سامنے آ گئی ۔بن قاسم پاور پلانٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کے خواب خرگوش کے مزے لیتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر سامنے آ گئیں۔بن قاسم پاور پلانٹ پر کئی غیرملکی بھی کام کررہے ہیں۔سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی پر سوتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں ۔تصاویر اور ویڈیوز پاور پلانٹ کے ایک سے زائد مقامات کی ہیں۔سیکیورٹی اہلکار دن کی ڈیوٹی میں بھی سوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔اہلکاروں کا اسلحہ ان کے قریب ہی رکھا دیکھا جاسکتا ہے۔بن قاسم پاور پلانٹ پر نجی سیکیورٹی کمپنی کے اہلکار تعینات ہیں۔بن قاسم جیٹی کے قریب ماضی میں بھی غیر ملکیوں پر حملہ ہوچکا ہے۔حملے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...