کراچی(نیوز ڈیسک)سرائیلی چینل این 12 نے حال ہی میں رپورٹ کیاہے کہ نیگیو میں ایک کلاسیفائیڈ مقام پر زیر زمین گہرائی میں درجنوں میٹر نیچےہنگامی حالات کے لیے بڑی مقدار میں ایندھن ذخیرہ کرنے کی ایک منفرد سہولت موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق، زیر زمین ایندھن کے ذخیرے کا مقصد اسرائیل کو جنگ کے دوران اور انتہائی مشکل حالات میں بھی مسلسل آپریشنل توانائی فراہم کرنا ہے۔ یہ اسرائیل کے سب سے بڑے ایندھن کے ٹینکوں میں سے ایک ہے اور پورے مشرق وسطی میں ایک منفرد سہولت ہے۔انرجی انفراسٹرکچر ڈائریکٹوریٹ کے سی ای او موشے کالٹزین کا کہنا ہے کہ ہم ملک کے ہر کونے میں ایندھن تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...