کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں کےانتخابات کے پہلے مرحلہ کے تحت ریاست اتر پردیش کی 8 نشستوں پر ووٹنگ کے دوران سماج وادی پارٹی ایس پی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کے کارکنوں کی جانب سے اقلیتوں کو دھمکایا جا رہا ہے۔ ایس پی نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھاکہ مرادآباد لوک سبھا کے ٹھاکر دوارا میں کئی اسٹیشنز پر بی جے پی کے کارکن خاص مذہب کے لوگوں کو دھمکا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن اس کا نوٹس لے اور غیرجانب دارانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...