کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت کی آزادی کے بعد اٹھارہویں عام انتخابات ہو رہے ہیں، جس میں کروڑوں ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ووٹ دینے کے بعد انگلی پر نشان لگانے کا آغاز اکتوبر 1951 سے فروری 1952 کے درمیان ہونے والے بھارت کے پہلے عام انتخابات سے ہوا تھا۔ جن کے تجویز کیے گئے فارمولے سے انمٹ سیاہی وجود میں آئی وہ ممتاز سائنسدان ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی تھے جنہوں نے بعد ازاں پاکستان ہجرت کرلی اور یہاں آکر سائنسی تحقیق کے اداروں کی بنیاد رکھی۔سلیم الزماں نے جہاں سائنس کی دنیا میں نام پیدا کیا وہیں ان کے بڑے بھائی چوہدری خلیق الزماں کو قیامِ پاکستان کی تحریک کے مرکزی رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ 1940 میں سلیم الزماں صدیقی ہندوستان میں قائم ہونے والی کونسل فور سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) سے منسلک ہوگئےتھے۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...