واشنگٹن(آئی این پی)معروف امریکی ریپلیکن رہنما الہان عمر کی بیٹی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر کالج انتظامیہ نے معطل کر دیا ہے، جبکہ 104طلبا کو گرفتار بھی کر لیا گیا،تفصیل کے مطابق کولمبیا یونی ورسٹی میں ہونے والےفلسطین کے حق میں احتجاج کی بنا پر برنارڈ کالج کی جانب سے 3طلبا کو معطل کیا گیا ہے۔الہان عمر کی بیٹی اسری ہرسی نے بتایا کہ مجھ سمیت 3طلبا کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر معطل کر دیا گیا ،مزید برآں 100سے زائد طلبا کو گرفتار کیا گیا ، جنہیں قانونی کاروائی کا سامنا پڑ سکتا ہے ۔
کراچیامریکا نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید سیکڑوں بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 120...
کراچی رواں برس لیبیا کے قریب دو کشتی حادثے اور 2023 میں ہونے والے کشتی حادثے کی تین مختلف رپورٹس کے حوالے سے...
کراچیمصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کیس میں تھانہ درخشاں کےایس آئی او اور ایس ایچ او کےرسمی طور پر معطل کرکے...
اسلام آباد وزارت تجارت کے ماتحت ادارے آئی پی او میں مقررہ حد سے زائد عمر افراد کی غیر قانونی بھرتیوں کا...
کراچی پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ میری ٹائم مشق نسیم البحر کے سلسلے کی پندرہویں مشق...
کوئٹہسپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے کہا ہےکہ ساتھی ججز میں اختیارات کی مساوی تقسیم...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں استغاثہ نے ملزم ارمغان کا ہائی کورٹ سےدوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،واضح...
اسلام آباد بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن پاکستان میں بازار حصص میں سرمایہ کاریوں اور بنیادی ڈھانچے کی...