کراچی(نیوز ڈیسک)ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایران کے ساتھ تصادم میں اضافے کے بعد اسرائیل کی طویل المدتی ریٹنگ کومنفی ڈبل سے کم کر کےاے پلس کر دیا ۔ایس اینڈ پی گلوبل نے اپنے بیان میں کہاکہ ہم پیش گوئی کرتے ہیں کہ زیادہ تر دفاعی اخراجات میں اضافے کے نتیجے میں اسرائیل کا عمومی حکومتی خسارہ 2024 میں جی ڈی پی کے 8 فیصد تک بڑھ جائے گا۔کمپنی نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ اسرائیل کو درمیانے درجے میں اعلی خسارے کا سامنا رہے گا، جو کہ 2026 میں جی ڈی پی کے 66 فیصد کے بلند ترین قرض تک پہنچ جائے گا۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...