کامیابی کی صورت میں نریندر مودی کی ہیٹ ٹرک ممکن

20 اپریل ، 2024

نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت کے عام انتخابات میں بی جے پی اوروزیر اعظم نریندر مودی  اگرکامیاب ہوئے تو مسلسل تیسری بار منتخب ہونے والے وہ دوسرے بھارتی وزیراعظم ہوں گے، اس سے قبل جواہر لعل نہرو مسلسل 3 بار بھارت کے وزیراعظم بنے تھے۔