خضدار( پ ر) نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کا اجلاس زیر صدارت صدر نادر بلوچ ہوا کارروائی جنرل سیکرٹری کریم بلوچ نے چلائی اجلاس میںنائب صدر شیر احمد قمبرانی رابطہ سیکرٹری رئیس احمد پریس سیکرٹری ریاض شاہوانی فنانس سیکرٹری یوسف مینگل بھی موجود تھے اجلاس میںکابینہ کی تقریب حلف برداری جلد خضدار پریس کلب میں کرانے کافیصلہ کیاگیا لوک فنکار جمعہ مستانہ کی یاد میںرواں ماہ محفل مشاعرہ ضلعی سیکرٹریٹ میں ہوگا رہنمائوں نے کہاکہ خضدارمیں پارٹی فعالیت ہماری قومی ذمہ داری ہے ۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین...
کراچی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ،...
کوئٹہگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم نے اپنے تقریباً چالیس سالہ سیاسی کیریئر کے دوران الیکٹرانک...
کراچیسینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا بھارتی اینکرکے طنزیہ سوال پر کرارہ جواب، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی...
کراچی نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کیس کی سماعت دوبارہ شروع، ہنگامی حالت ختم، ایران جنگ کے بعد عدالتی نظام...
اسلام آ باد سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر؛ ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس اپریل کے آخری ہفتے ہو گا جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200 سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
کراچی فرانس نے اپنا تمام سونا امریکاسے واپس نکال لیا۔129ٹن پرانا سونا فروخت کرکے یورپ سے نئے معیار کا سونا...