جامع ہائی اسکول کے طلباء کوہدایت

20 اپریل ، 2024

کوئٹہ(پ ر)پرنسپل گورنمنٹ جامع ہائی اسکول عبدالغفور بلوچ نے اسکول کے طلباء کو ہدایت کی ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد اسکول میں تعلیمی سلسلہ بحال ہو چکا ہے، تما م طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں ،۔