کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ‘ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی‘ مولانا نیازمحمد‘ آغا ابراہیم شاہ، مولانا خدائے نذر ‘حاجی دادمحمد‘ مولانا محمد ابراہیم مولانا رحمت اللہ حقانی نے کہاہے کہ مفادپرست اور مورثی سیاستدانوں نےہمیشہ اخلاقی اقدار کومسخ کیا نوازشریف کو اقتدارمیں لانے کے لیے کارکنوں اور علماء کو جمہوری حکومت گرانے کے لیے استعمال کرنے والے آج حصہ نہ ملنے پرجمہوریت اورعوامی اسمبلی کو یاد کررہے ہیں رہنمائوںنے کہاکہ ماضی میں مہنگائی اوربے روزگاری کے نام پر سیاسی سودابازیاں کی گئیں اقتدار کے کھیل میں مفاد پرستوں کو ملک اورقوم کی کوئی فکر نہیں حتیٰ کہ مراعات کیلئے جمہوری سوچ کو دفن کردیاگیا۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...