کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث 35منٹ تک فضا میں چکر لگا تا رہا ۔چھ بار لینڈنگ کی کوشش کی ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک ہی طیار ے میں گزشتہ روز اسلام آباد سے کوئٹہ آرہے تھے۔ کوئٹہ کی فضائی حدود میں پہنچنے کے بعد پائلٹ نے آٹھ ہزار کی بلندی سے لینڈنگ کی کوشش کی تاہم موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو واپس 14ہزار کی بلندی پر لے گیا اور یہ سلسلہ 35منٹ تک جاری رہا۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے استقبال کیلئے آنے والے ارکان اسمبلی ٗ چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام یہ مناظر دیکھتے رہے ۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...