کراچی(نیوز ڈیسک) حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے اوائل میں ہونے والی شدید بارشوں سے ہونے والی اموات کی تعداد چار ہو گئی، سیلابی صورتحال نےسڑکوں اور دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جام کر دیا ۔یو اے ای کے نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی نےپیش گوئی کی ہے کہ پیر کو ہلکی بارش دوبارہ ہوسکتی ہے، اور منگل کو کچھ علاقوں میں دوبارہ شدید بارش کا امکان ہے۔منیلا کی حکومت نے بتایا کہ دو فلپائنی خواتین اور ایک شخص سیلاب کے دوران اپنی گاڑیوں میں مر گئے۔ راس الخیمہ میں 70 سالہ اماراتی شخص بھی گاڑی سیلاب میں بہنے سے ہلاک ہوگیا۔دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈہ طوفان کے تین دن بعد بھی پروازوں کا بیک لاگ ختم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔اس نے اتوار تک پروازوں کو محدود کردیا ہے۔
کراچی حزب اللہ کے سستے ڈرون اسرائیلی فوج کے لئے بڑا چیلنج، 300 ڈالر فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی دفاع کو چکمہ...
کراچی برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی،80 سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے استعفے کا...
واشنگٹن صدرٹرمپ کی سوشل میڈیا پر طوفانی پوسٹنگ، سازشی بیانات اور میمز کی بھرمار، رات گئے 50سے زائد پوسٹس شیئر...
بیجنگ چین میں امریکا کو زوال پذیر سلطنت کے طور پر دیکھنے کا رجحان، ٹرمپ پالیسیوں سے امریکا کی عالمی ساکھ...
واشنگٹن جے ڈی وینس یا روبیو؟ ٹرمپ کی 2028کے صدارتی ٹکٹ پر گفتگو ، ڈریم ٹیم کے طور پر دونوں رہنماؤں کا ذکر کیا...
کراچی ایپسٹین متاثرین کی پام بیچ واپسی، کانگریسی سماعت میں نئے انکشافات متوقع، متاثرین جرم کے مقام پام بیچ...
اسلام آباد مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کے...
کراچی مزیدہنٹا وائرس کیسز کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا۔وائرس کے طویل انکیوبیشن پیریڈ کے باعث...