لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ قیدیوں کے بنائے گئے معیاری اور بہترین قالین مارکیٹ میں فروخت ہوں گے، جس سے قیدیوں کو مالی فائدہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شادمان میں قیدیوں کے بنائے گئے کارپٹ ڈسپلے سنٹرکے افتتاح پر کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری جیل عاصم رضا ،آ ئی جی جیل اور دیگربھی موجود تھے ۔
لاہورشالامارہسپتال میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ویمن ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ،گیسٹ آف آنر امریکی قونصلیٹ...
لاہور صوبائی وزیر سپیشلائز ڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ترکیہ کے 2 رکنی وفد نے...
لاہور ریلوے حکام نے کوئٹہ ،پشاور ،کوئٹہ کے درمیان چلنے والی جعفر ٹرین اور کراچی کینٹ ،پشاورکینٹ ،کراچی کینٹ...
لاہورآذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےگورنمنٹ کالج یونیورسٹی کادورہ کیا، آذربائیجان اردو ریسرچ سینٹر...
فیروزوالہکوٹ عبدالمالک خاکی بازار میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 3مزدور جھلس گئے ،شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی. زخمی...
لاہور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی منظوری سے آئی پی پی ڈاکٹرز فورم کی تشکیل دی گئی ہے، ڈاکٹر...
لاہور پاکستان – ہنڈائی نشاط موٹرز لمیٹڈ نے آل-نیوسوناٹا این لائن کو متعارف کروایا۔ یہ جدید گاڑی طاقت،...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 43کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیں۔