لاہور(خصوصی نمائندہ )چیف سیکرٹری نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کی قیمت میں کمی اور دیگر اخراجات کو مد نظر رکھ کر روٹی کی نئی قیمت مقرر کی گئی، زائد قیمت پر فروخت کا کوئی جواز نہیں۔ انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت کی ۔ سیکرٹری صنعت نے بریفنگ دی ۔انہوں نے بتایاکہ26 اضلاع میں روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈی جی خان اور راجن پور میں روٹی کی قیمت 13 روپے، مظفر گڑھ اور کوٹ ادو میں 12 روپے مقرر کی گئی ہے ، زائد نرخوں سے متعلق شکایات قیمت پنجاب ایپ یا شکایات سیل کے نمبر 080002345 پر درج کرائی جا سکتی ہیں۔ مزید برآں زیر تربیت افسر وں نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کا مطالعاتی دورہ کیا۔
لاہور گائناکالوجسٹ پروفیسر آمنہ یوسف، ،ڈاکٹر سعیدہ بانو ،ڈاکٹر بُشرا حق نے فسٹولا کے خاتمے کا عالمی دن...
لاہور کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت عید الاضحی انتظامات، گزشتہ پولیو مہم تجزیہ اور شہروں کی...
لاہور لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں نامور ناول نگار رتن ناتھ سرشار کے فن و شخصیت پر اہم نشست ہوئی ،چئیرمین...
لاہور پنجاب یونیورسٹی نے انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرامز 2025-26 میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے انٹری ٹیسٹ 15...
لاہور داتا دربار کے فنڈز میں کروڑوں روپے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، داتا دربار کے فنڈز میں تین سال کے...
فیروزوالہ تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک کے علاقہ نظام پورہ ڈھاکہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے اپنی...
لاہور صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کااجلاس ہوا، ٹاسک فورس کو آگاہ کیا گیا کہ پنجاب میں ماحولیاتی...
لاہورسندر میں ناکہ پر پولیس نے 3مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی،...