سی بی ڈی والٹن ریلوے کراسنگ پر تمام ایم ایس وال رکھ دے گی،سی ای او

20 اپریل ، 2024

لاہور(پ ر) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی ) کے سی ای او عمران امین کے مطابق سی بی ڈی پنجاب والٹن ریلوے کراسنگ پر فلائی اوور پر تین دنوں میں تمام 23 گرڈرز رایم ایس سی وال پر رکھ دی جائینگی ،تھارٹی 120گررڈرز پہلے سے ہی فلائی اوور پر رکھ چکی ہے۔