لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے 201 ویں روز 188 نا دہندگان سے3.14 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے۔ سپرنٹنڈنگ انجینئر نادرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی30 نادہندگان سے 0.55 ملین اورسپرنٹنڈنگ انجینئر ایسٹرن سرکل عمر بلال کی زیر نگرانی 28 نادہندگان سے 0.42 ملین کی ریکوری کی گئی۔
لاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ناصر باغ لاہور میں سول ڈیفنس کے محفوظ بنکر کا دورہ کیا۔...
لاہور کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس...
لاہورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مختلف وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کشمیر و فلسطین کو نظرانداز...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور، کوئٹہ، بلیدہ کراس، ملتان، کچلاک، اسلام آباد اور راولپنڈی میں...
لاہور ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ رؤف ، طارق مسیح ، ستونی مسیح ، محمد نعیم اور...
لاہور،کاہنہ شفیق آبادمیں معمولی تلخ کلامی پر باپ بیٹے وقاص اوروقارنے فائرنگ کرکے محلہ دار علی رضا...
لاہور شیرا کوٹ رنگ روڈ پر 65 سالہ شخص محمدانوردیوار پھلانگتے ہوئے موٹر سائیکل کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا...