بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا دم توڑ گیا،40سالہ شخص کی لاش برآمد

20 اپریل ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لاری اڈا سےبے ہوشی کی حالت میں ملنے وا لا 45 سالہ نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔جبکہ جنوبی چھاؤنی کے علاقہ رنگ روڈ کے قریب 40 سالہ شخص کی لا ش ملی ،نشی ہونے کاشبہ ہے۔