مقتولہ سحر ڈینٹل سرجن تھی ،سسرالیوں کے خلاف قتل کامقدمہ

20 اپریل ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شادباغ کے علاقے میں سحر کے قتل کامقدمہ مقتولہ کے ماموں کی درخواست پر مبینہ شوہر ،سسر ،ساس اور جیٹھ کے خلاف درج کرلیا گیا۔ سحر اچھرہ کی رہائشی اور ڈینٹل سرجن تھی۔