بیوی کوجلا کرقتل کرنیوالااشتہاری بہن اوربہنوئی سمیت گرفتار

20 اپریل ، 2024

لا ہو ر،کاہنہ (کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار)انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے بیوی عائشہ کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری عقیل،بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کر لیا ۔