بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کافیصلہ،سیمینار کروانے فیصلہ

20 اپریل ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر انفارمیشن بیورو پی پی وسطی پنجاب نے سیمینار کرانیکا کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت اجلاس میں سیمینار کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔