اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

20 اپریل ، 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 18سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔