لاہور(خصوصی نمائندہ)ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام ڈاکٹر نعمان شاہد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوا۔ اجتماعی دعا اور قرآن خوانی ہسپتال کی مسجد میں ہوئی، جس میں پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر ،ڈاکٹر حسیب تھند، ڈاکٹرز اور ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پروفیسر الفرید ظفر نے ڈاکٹر کمیونٹی کو یقین دلایا کہ دوران ملازمت وفات پانے والے میڈیکل آفیسر کیلئے حکومتی مالی امداد کا کیس جلدحکومت کو ارسال کیا جائے گا ۔
لاہور نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ عالمی...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشدگی ختم کرنے میں پاکستان کے...
لاہور الکبیر ٹاؤن فیز ٹو میں پرائم مال کے چیئرمین چوہری افتاب احمد نے اپنے وعدوں کی مطابق پرائم مال کی ڈگین...
لاہورلاہور میں سٹی ٹریفک پولیس کے 34 ٹریفک اسسٹنٹس کو سینئر ٹریفک اسسٹنٹس کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔اس سلسلے...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت22سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہورسینٹرل پارک میڈیکل کالج میں عالمی یومِ صحت 2026 کے موقع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ اور عوام...
لاہورراوی شہر میں کمرشل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آپریشن، متعدد کارخانے اور شادی ہال سیلراوی اربن ڈیویلپمنٹ...