دسترس … ……انور شعورؔ

اداریہ
20 اپریل ، 2024
بہت اشیا ہیں بازاروں میں لیکن
کہاں کچھ بھی ہماری دسترس میں
حکومت کس طرح مہنگائی روکے
بھلا کیا یہ بَلا ہے اُس کے بس میں!