اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دونوں ملزمان کا میڈیکل چیک اپ کروا کر 22 اپریل تک عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جج کے حکم پر عدالت میں نصب اضافی دیواریں ختم،دوران سماعت پریس کانفرنس نہ کریں،عمران کو ہدایت ، عدالت نے بشریٰ بی بی کا انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے دو روز میں کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ بشری بی بی کا انڈوسکوپی ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیر نگرانی کروایا جائے۔ گذشتہ روز اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے190 ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت کی ۔دوران سماعت جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی کوہدایت کی کہ سماعت کے دوران پریس کانفرنس سے گریز کیا کریں۔
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...