اسلام آباد(جنگ نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےصدارتی خطاب کے دوران ایوان میں غیرپارلیمانی رویہ پر شور شرابا کرنے پر جمشید دستی اقبال اور خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی، گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی کی جانب سے ایوان میں باجا بجایا گیا تھا، اپوزیشن اراکین نے گو زرداری گو اور وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے۔