کوئٹہ( نما ئند ہ جنگ ) بالآخربلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے 4 مشیر مقرر کردیئے ، گورنر ہائوس میں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا ۔حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے میر محمد صادق عمرانی ، حاجی علی مدد جتک ،سردار سرفراز چاکر ڈومکی، میر ظہور بلیدی ، بخت محمد کاکڑ ، سردار زادہ میر فیصل خان جمالی ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار عبدالرحمٰن کھیتران ، حاجی نور محمد دمڑ ، راحیلہ حمید درانی ، میر سلیم احمد کھوسہ ، میر شعیب نوشیروانی ، میرعاصم کرد گیلو ، بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ طارق مگسی اور میر ضیاء اللہ لانگو شامل ہیں ۔
اسلام آباد امریکاکے یوم آزادی کی 250؍ویں سالگرہ کی سال بھر جاری رہنے والی تقاریب کا دوسرابڑا استقبالیہ ہفتے...
کراچی اٹلانٹک ایکسپلورر کیلئے بیشتر انتہائی نازک مرحلے بھی آئے۔ شمالی بحر اوقیانوس کے پار طاقتور ہواؤں نے...
کراچی "اٹلانٹک ایکسپلورر" نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں 3 دن مسلسل پرواز کرکے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے اور امریکہ...
راولپنڈی غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 2اہم مہرے گرفتار ، ڈاکٹر نادر 187غیر...
کراچی 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55 منسوخ جبکہ 53 میں 1 سے ساڑھے 10 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ...
کراچی نہ مکمل جنگ نہ مکمل امن، مشرق وسطی کشیدگی کا بوجھ امریکی فوجیوں اور خاندانوں کیلئے ناقابل برداشت...
فیصل آباد تھانہ روشن والا کی حدود سمندری کے قریب ڈکیتی کے بعد فرار ہو کر آنے والے 4 کار سوار ڈاکو مبینہ پولیس...
گوجرہٹوبہ روڈ پر ٹریفک حادثہ باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیاہے کہ تحصیل چوبارہ...