3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 26 اپریل تک توسیع

20 اپریل ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نےجناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔