پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور

20 اپریل ، 2024

فیصل آباد (نمائندہ جنگ )پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور کرکے سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی گئی ۔