چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے مزید 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

20 اپریل ، 2024

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کے لئےمزید 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی ہے۔